ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لائبیریا، جارج ویا نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

لائبیریا، جارج ویا نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

Wed, 24 Jan 2018 11:44:29    S.O. News Service

مونوریا23جنوری (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا)فٹ بال لیجنڈ جارج ویا نے لائبیریا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پیر کے دن دارالحکومت مونروویا میں واقع ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں انہوں نے ایک شاندار تقریب میں صدارت کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر ہزاروں افراد وہاں موجود تھے جب کہ کئی افریقی ممالک کے صدور نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ اکاون سالہ ویا نے اس موقع پر کہا کہ ان کی حکومت کا اولین مقصد بدعنوانی کا خاتمہ ہو گا۔


Share: